💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
سرطان مرد محبت کے معاملے میں یوں تو کسی عجلت کا مظاہرہ نہیں کرتے یہ جس عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں اسے بہت عرصہ تک دوست رکھتے ہیں، یوں یہ اس کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں اور جب وہ عورت ان کے معیار پر پورا...
یہ خواتین محبت کے معاملے میں بڑا عجیب رویہ رکھتی ہیں۔ یہ جس کی طرف مائل ہوتی ہیں اس کے بارے میں بہت عرصہ تک فیصلہ نہیں کر پاتیں کہ وہ اس سے محبت کرتی ہیں یا نہیں؟ اس سے محبت کرنے والا اکثر بیزار ہو جا...
ان خواتین سے جو لوگ محبت کرتے ہیں انہیں بڑے مسائل اور پریشانیوں سے گزرنا پڑتا ہے کیونکہ یہ کسی محبت کا یقین ہی نہیں کرتی ہیں اور اگر کسی سے محبت کا اقرار کر لیں تو تب بھی محبت کرنے والے کے لئے ضروری ہ...
یہ خواتین اپنے شوہروں سے بہت زیادہ محبت کرتی ہیں۔ ان کی اس محبت میں بھی انتہا پسندی نظر آتی ہے اور غلبہ حاصل کرنے کی خصوصیت کا اظہار بھی ہوتا ہے۔ یہ پورے طور پر اپنے شوہر کو اپنے قابو میں رکھنا چاہتی ...
جہاں عقربی افراد دیگر معاملات میں شدت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہیں وہیں محبت کے معاملے میں بھی بڑے شدت پسند ہوتے ہیں۔ یہ صنف مخالف کو نہ صرف اپنی محبت بلکہ اپنی مضبوط اور ساحرانہ شخصیت سے بھی اپنا اسیر بن...
ان خواتین کو جب کسی مرد سے لگاؤ، محبت اور عشق ہو جاتا ہے تو ان کی ذہنی صلاحیتیں بری طرح متاثر ہوتی ہیں، ان کے سارے کے سارے اصول دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اور یہ عشق و محبت کی منزلیں طے کرتی چلی جاتی ہی...
کئی برجوں سے تعلق رکھنے والی خواتین عشق و محبت کے معاملے میں بڑی حساس ہوتی ہیں۔ وہ اپنے دل میں جسے بسا لیں بس اسی کی ہو کر رہ جاتی ہیں لیکن قوس خواتین کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ یہ عشق و محبت میں زیادہ ح...
جس طر ح دیگر کئی برجوں سے تعلق رکھنے والے لوگ فوراً اظہار محبت کر دیتے ہیں ، جدی افراد ایسا نہیں کرتے انہیں جب کسی سے محبت ہو جاتی ہے تو یہ شروع میں اپنی محبت کو دل میں ہی رکھتے ہیں ، حتی کہ کافی وقت ...
دیگر برجوں سے تعلق رکھنے والے افراد بار بار محبت کرتے ہیں ۔ شادی سے پہلے وہ لوگ تو نہیں اور سہی، کے فلسفے پر گامزن ہوتے ہیں لیکن جدی افراد کے ساتھ ایسا معاملہ نہیں ہوتا۔ یہ لوگ بڑی مشکل سے کسی سے محبت...
عشق و محبت کا سلسلہ ہمیشہ سے جاری ہے اور آئندہ بھی جاری رہے گا۔ جہاں دوسرے برجوں سے تعلق رکھنے والے عشق و محبت کے معاملے میں اپنا کردار رکھتے ہیں اس طرح دلو افراد کا بھی اپنا ہی ایک انداز اور کردار ہو...