💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
ان کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ وقت کے پابند ہوتے ہیں۔ اگر یہ کسی کام کے لئے کوئی وقت منتخب کر لیں تو ان کی کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ وہ کام وقت مقررہ پر ہو جائے۔ کہیں پہنچنا ہو تو یہ لوگ وقت سے ذ...
یہ لوگ بڑے صاف گو اور صاف دل ہوتے ہیں اور اکثر لوگ انہیں ان کی اس عادت کی وجہ سے منہ پھٹ بھی کہتے ہیں چونکہ یہ صاف دل کے ہوتے ہیں اس لئے کوئی بات دل میں نہیں رکھتے اور کسی قسم کا کوئی کینہ ان کے دل می...
عشق و محبت ازل سے انسانوں کی عادت بھی ہے اور ضرورت بھی۔ جس طرح دیگر لوگ اس معاملے میں اپنا نقطۂ نظر رکھتے ہیں، اسی طرح قوس افراد کا بھی اپنا نقطۂ نظر ہے۔ اس معاملے میں یہ لوگ خاصے پر جوش ہوتے ہیں۔ انہ...
یہ بڑے بہادر لوگ ہوتے ہیں ۔ یہ ہر معاملے میں نڈر اور بے باک ہیں ۔ اکثر لوگ ان سے اسی لئے دور رہتے ہیں کہ یہ بڑی بے خوفی سے ان کا کچا چھٹا کھول دیتے ہیں ۔ بہت سے لوگ ان کی اس عادت کی وجہ سے ناراض ہو جا...
اکثر ان لوگوں کا رویہ جار حانہ ہوتا ہے۔ جار حانہ پن ان کی فطرت کا حصہ ہے۔بسا اوقات لوگ ان لوگوں کی گفتگو میں سختی اور تلخی محسوس کرتے ہیں۔ نئے لوگ تو اس بات کو محسوس کرتے ہین ان کے ساتھ زیادہ وقت گزار...
ان میں سے اکثر لوگ نہایت رحم دل اور ہمدرد ہوتے ہیں لیکن ان ہی میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو بے رحمی کے جذبات بھی اپنے اندر رکھتے ہیں۔ عام حالات میں یہ افراد بے رحم نظر آتے ہیں لیکن چونکہ زندگی میں اون...
بنیادی طور پر یہ لوگ امن پسند ہوتے ہیں۔ عام طور پر جو لوگ ان کا تجزیہ کرتے ہیں، اُس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اسد افراد خاصے تیز طرار اور مار دھاڑ والے ہوتے ہیں، ان میں جیسے جوش بھرا ہوا ہوتا ...
یہ لوگ خود نمائی کے بہت خواہش مند ہوتے ہیں۔ یہ ہر جگہ خود کو نمایاں رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ یہ صلاحیت بھی رکھتے ہیں کہ خود کو کس طرح نمایاں رکھنا ہے۔ ماحول پر منحصر ہوتا ہے کہ اب انہیں اپنا مقصد حاصل ...
آپ نے دیکھا ہو گا کہ بے شمار لوگ کسی کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے کے بعد یہ واویلا کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا ہے اور آپ کو ان لوگوں سے ہمدردی بھی ہو جاتی ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ ان کی ...
یہ لوگ وقت کے ساتھ چلنے والے ہوتے ہیں۔ یہ اپنے گردو پیش پر بڑی گہری نظر رکھتے ہیں، عالمی حالات سے انہیں گہری دلچسپی ہوتی ہے، کہاں کیا ہو رہا ہے یہ جاننے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ تیز رفتار لوگ ہیں، دق...