💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضرت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص ایک پاوں کٹا ہوا یا ٹو ٹا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا نصف مال ضا ئع ہو گا۔ اگر دونو ں پاؤ ں کٹے ہوئے یا ٹو ٹے ہوئے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا سب...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب کے اند ر پاؤں میں بیڑی دیکھنا دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہے اوروہ اسلام کا جھوٹا مد عی ہے اور بخیل ہے کہ کسی کو اس سے کچھ مفاد نہیں ہے ۔ ا...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص اپنے پاؤں میں پھند ادیکھے تو خو ف اور دہشت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤ ں میں دو پھند ے ہیں تو وہ مسجد میں ہے تو دلیل ہے ...
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مر د خو اب میں دیکھے کہ اس کے پاؤں میں پازیب ہے تو اس کے رنج کی دلیل ہے او اگر چاندی کو دیکھے تو سختی کم تر ہے۔ حضر ت ابر اہیم کرمانی رحمتہ ا...
حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خو اب میں آفتاب بادشاہ یا خلیفہ بز ر گوار ہوتا ہے۔اگر خواب دیکھے کہ اس نے آفتا ب کو آسما ن سے پکرڑا ہے یا اپنی ملکیت میں لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہی یابز ر گی...
حضر ت دانیا ل علیہ السلا م نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں انگو ٹھی کی صفت اور نقش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو اس کے آقا سے خیر اور نیکی پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے انگوٹھی مہر کرنے لے ...
2 نومبر کو پید اہونے والے افرادچالاک ہوشیار اور محتاط قسم کے لوگ ہوتے ہیں، خدمتِ خلق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصّہ لیتے ہیں۔ ان میں انسا نی ہمدردی کے جذبات بھی پائے جاتے ہیں۔ ان میں انسانی ہمدردی کے ج...
حضرت دانیال علیہ السلام نے فر مایاہے کہ ناک سے پانی کاخواب میں نکلتے دیکھنا فر زند کی دلیل ہے اور صر ف آب بینی کا دیکھنا بھی فر زند کی دلیل ہے اور اگر ناک سے سر کہ نکلتے دیکھے تو بھی فر زندکی دلیل ہے ...
حضر ت دا نیا ل علیہ السلا م نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو پہلے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مو ت نز دیک آئی ہے اور اگر دوسر ے آسما ن میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حا صل...
حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھا ہے عزت و مرتبے والی عورت پائے گا ۔ اور اگر معلوم گھر کے بالا خانے پر ہے تو دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے ...