💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
تما م چیز وں کی زند گی پانی سے ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ و جعلنا من الما ء کل شئی حیی ( ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زند ہ کیا ہے ۔ ) حضرت ابن سرین ر حمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی خواب دیکھے...
حضرت دانیا ل علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خو اب میں باغ دیکھنا عورت ہے او ر اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے تودلیل ہے کہ اپنی عورت سے جماع کرے گا۔اور اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے اور تر نہیں ہوا ہ...
(1) فیروزہ کی معدنی شکل اگرچہ عمدہ اور بے شگاف ہوتی ہے لیکن اس کی قلمیں عمدہ نہیں بندھتیں۔ (2) سختی 6 درجہ شیشہ کو کاٹ سکتا ہے۔ (3) چمل بلورین۔ (4) رنگ نیلا، سبز، سفید۔ (5)تاریک ، کناری براق۔ (6) وزن ...
حضرت دانیال علیہ السلام نے فر مایاہے کہ ناک سے پانی کاخواب میں نکلتے دیکھنا فر زند کی دلیل ہے اور صر ف آب بینی کا دیکھنا بھی فر زند کی دلیل ہے اور اگر ناک سے سر کہ نکلتے دیکھے تو بھی فر زندکی دلیل ہے ...
مثلاً پاؤں کے تلوئے جلتے ہوں۔ پلسٹیلا 1000 ہر دس دن کے بعد ایک بار پلسٹیلا 30 روزانہ ایک بار اشوکا Q دس قطرے ایک گھونٹ پانی میں دن میں تین بار۔
یہ لوگ کھانے پینے سے بھی بڑی رغبت رکھتے ہیں۔ یہ اچھی غذاؤں کے شوقین ہوتے ہیں اور معمولی چیزیں نہیں کھاتے۔ اکثر زیادہ کھانے کی وجہ سے یہ فربہی مائل ہو جاتے ہیں اور شروع میں تو اس جانب خاص توجہ نہیں دیت...
ان کے لئے بلڈرز آرکیٹکٹ کا شعبہ بھی بہت موزوں رہتا ہے۔ یہ مظبوط اور نئی طرز کی تعمیرات کرتے ہیں ۔ ان کی تعمیرات میں جدت کے ساتھ ساتھ خوب صورتی اور دلکشی ہوتی ہے یہ اپنی تعمیرات میں مکینوں کے لئے ہوا ،...
حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں بلبلہ دیکھنا کنیز ک ہے۔ حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں بلبلہ اس کی عورت ہے ۔ اوراگر خواب میں دیک...
ویسے تو انہیں بہت سی باتیں بے چین کر سکتی ہیں لیکن ایک بڑی وجہ فرصت بھی ہوتی ہے۔اگر ان کے پاس کوئی کام نہ ہو تو یہ بے چین ہو جاتی ہیں۔یہ کوئی مصروفیت ڈھونڈنے لگتی ہیں اور جب تک کوئی کام ڈھونڈ نہ لیں ا...
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر کا آستانہ بلند ہوا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر مال و نعمت اور مر تبے کی بز رگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے ...