💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت دیکھنی مردا نگی اور قوت اورپنا ہ اور مد د طلب کرنی ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر ٹو ٹ گئی ہے تودلیل ہے کہ جو شخص اس کو پش...
حضرت ابن سیر ین رحمہت اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر پر ہلکا بوجھ ہے کہ اس کے مچابق اس کو فائد ہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ پشت پر بھا ری بو جھ ہے تو دلیل ہے کہ ...
29 ستمبر کو پیدا ہونے والے افراد تخیلاتی اور تصوراتی ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔ تلون مزاجی کا عزم بھی پایا جاتا ہے۔ شعرو شاعری سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ دوسروں کی مدد کے لئے ہمیشہ کمر بستہ رہتے ہیں۔ جذباتی ...
22 جولائی کو پیدا ہونے والے افراد کی کھلی کتاب کی مانند ہوتے ہیں۔ اعلیٰ کردار اور سیدھے سادے ان کی فطرت میں بد دیانتی سازش اور دعیارت کا عنصر شامل نہیں ہوتا۔ بہت بہادر اور دلیر ہوتے لوگ ہوتے ہیں۔ دشمن...
ان کی خواہش ہوتی ہے کی جس بھی معا ملے میں دلچسپی لیں ، اس میں نمبرون رہیں۔اس سے کم درجے کو پسند نہیں کرتے۔نمبرون رہنے کے لئے بہت زیادہ محنت اور مشقت بھی کرتے ہیں اور اکثر اپنی اس خواہش کے تکمیل میں کا...
یہ تمام افراد بے حد ذہین اور قابل ہوتے ہیں ان کی یادداشت تو کمال کی ہوتی ہے۔ کوئی بات دِل میں نہیں رکھتے چاہے کسی کو اچھی لگے یا بری بلا جھجک منہ پر کہہ دیتے ہیں۔ یہ لوگ تعریف اور احترام کے خواہاں ہوت...