💡 اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ نہیں ہے تو نیچے دیے گئے “اردو کی بورڈ دکھائیں” بٹن پر کلک کریں
فروری تعلقات اور محبت پر توجہ دیتا ہے، نرمی اور بہادری کا سنگم ہوتا ہے۔ تیزی سے آگے بڑھنے سے پہلے اپنے حلقے سے وابستگی قائم کریں۔
25 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ، تجسّس پسند اور فلسفی قسم کے ہوتے ہیں۔ زیادہ بات چیت سے پرہیز کرتے ہیں مستقل مزاج ضدی ، لیکن ایمان دار اور ثابت قدم ہوتے ہیں۔
23 فروری کو پیدا ہونے والے افراد گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں دماغی طور پر چُست و چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں بھی نہایت گرم جوش اور جذباتی ہوتے ہیں۔
28 فروری کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ،محتاط اور سمجھ دار افراد ہوتے ہیں۔ صاف بیانی اور سنجیدگی سے کام لیتے ہیں۔ فہم و فراست ، آزاد خیال ، عالی ہمّت اور سوجھ بوجھ پائی جاتی ہے۔
17 فروری کو پیدا ہونے والے بہت ہی خوش قسمت ہوتے ہیں محبت یا کاروبار ہر لحاظ سے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ یہ لوگ ذہین بھی بہت ہوتے ہیں ۔ ان میں ادبی صلاحتیں بھی پائی جاتی ہیں۔
19 فروری کو پیدا ہونے والے ٹھنڈے مزاج کے ہوتے ہیں۔ دوستی کے معاملے میں تھوڑے بد قسمت ہوتے ہیں۔ دوست بنانے کے بے حد خواہش مند ہوتے ہیں۔ تنہائی پسندی بھی ان کی عادت میں شامل ہوتی ہے۔
یکم فروری کو پیدا ہونے والے لوگ ضدّی اور سخت مزاج ہوتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ بے حد حوصلہ مند بھی۔ ہر خطرہ میں بغیر کسی خوف کے کود جاتے ہیں۔ فنونِ لطیفہ کے شوقین ہوتے ہیں۔ اچھی اور حسین چیزیں پسند ...
13 فروری کو پیدا ہونے والے افراد ڈال ڈول اور غیر مستقل مزاج کے مالک ہوتے ہیں ان لوگوں کا تخیل واضح اور صاف ہوتا ہے۔ یہ نئی باتوں درجدّت طرازی کو پسند کرتے ہیں۔ضدی اور سرکش بھی بہت ہوتے ہیں اور کسی کو ...
9 فروری کو پیدا ہونے والے افراد میں ولولہ انگیزی اور جوش و خراش پایا جاتا ہے۔ لیکن کسی حد تک غیر ذمہ دار، غیر محتاط قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ کوئی کام اورکوئی فیصلہ سوچ سمجھ کر نہیں کرتے۔ اور یوں دھوکہ اور...
8 فروری کو پیدا ہونے والے لوگ بے حد پھیکی زندگی لے کر پیدا ہوتے ہیں ہمیشہ ان کی زندگی آزمائشوں کا شکار رہتی ہے۔ جلد بازی بھی ان کی زندگی کا ایک پہلو ہے۔ کھٹور اور بے حد سنگدل ہوتے ہیں۔ جہاں آپ کو پریش...