تعبیرخواب

آبادی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ ویر ان جگہ آبا د کر تا ہے جیسے مسجد، مدرسہ خانقاہ اور جو ان کے مشابہ ہے تو یہ دین اور عقل کی صلا ح اور آخر ت کے ثو اب کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ ویر ان زمین کو خو د آبا د کرتا ہے ۔ جیسے سرا ئے ے ادکا ن وغر ہ بنا تا ہے تو اس جہا ن کے فائد ے اور خیر کی دلیل ہے اور اگر آبا د جگہ کو و یر ان دیکھے تو دلیل ہے کہ اس جگہ بلا اور مصیبت پہنچے گی۔
حضرت جابر مغر بی رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خو اب میں اپنے آپ کو آباد جگہ میں مقیم دیکھے تو دلیل ہے کہ آبا دی کے اند ازے پر خیر اور نفع پائے گا اور اگر اس کے خلا ف دیکھا ہے تو شر اور فساد اور نقصا ن پائے گا۔
حضر ت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فر مایا ہے کہ آبادی کا دیکھنا چاروجہ پر ہے ۔ اول ، اس جہا ن کے کامو ں کی صلا ح پر ۔ دوم ، خیر اور منفعت ۔ سوم ، مرادو کامر انی ۔ چہارم ، بستہ کامو ں کی کشائش۔