تعبیرخواب
آب یعنی پانی
تما م چیز وں کی زند گی پانی سے ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ و جعلنا من الما ء کل شئی حیی ( ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زند ہ کیا ہے ۔ )
حضرت ابن سرین ر حمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے ۔ اگر کوئی خواب دیکھے کہ وہ سطح آب پر پانی کی طر ح چلتا ہے جیسے دریا اور نہر کا پانی ۔ یہ اس کے پاک اعتقاد اور قوت ایمانی کی دلیل ہے ۔ اور اگرصاف اور خوشگو ار پاننی بہت پیا ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز اور خو ش عیش ہو گا اور اگر بے مزہ یا شو ر پانی پیا ہے تو اس کی تعبیر پہلے کے خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دریا سے صا ف اور اچھا پانی پیتا ہے تو دلیل ہے کہ تما م جہان کا بادشاہ ہو گا اور بعض کہتے ہی کہ اس آب دریا کے پینے کے قد ر پر بز دگی اور مال و نعمت حاصل کر ے گا۔ اگر پانی مصفا اور صاف ہے اور اگر گند لا ہے تو اس کو ر نج اور سختی اورخو ف اور دہشت پہنچے گی۔
حضر ت ابر اہیم کر مانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر دیکھے کہ پانی گر م پیتا ہے تو بیماری اور ر نج کی دلیل ہے اور ار دیکھے کہ اس پر پانی گر م گر ا یا گیا ہے اور اس کو خبر نہیں ہے تو دلیل ہے کہ بیما ر ہو گایا اس کو سخت غم پہنچے گااور اگردیکھے کہ پانی میں گراہے تو دلیل ہے کہ ر نج اور غم میں گر فتا ر ہو گا اور اگر پا نی پیا لے میں اٹھا ئے تو دلیل ہے کہ مال اور زند گی پر فر یفتہ ہو گااور اگر کانچ کے پیا لے میں اپنی عورت کو پانی دیا (اور دانا لو گ کانچ کے پیا لے کو عورتوں کے جو ہر کے ساتھ نسبت دیتے ہیں اور پانی جو کانچ کے پیا لے میں ہے اس کو فر زند کے ساتھ نسبت دیتے ہیں جو ماں کے پیٹ میں ہے اگر پیا لہ ٹو ٹا ہو ا ہے تو بیو ی مر ے گی اور بچہ ر ہے گا۔ اگر پانی گر ا اور پیا لہ خا لی ر ہا تو دلیل ہے کہ بچہ مر گااو ر عو رت بچ رہے گی ۔ اور اگر دیکھا کہ بغیر قیمت کے لو گو ں کو پانی دیتا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا اور آخر ت میں لو گو ں کو اس سے فاہد ہ پہنچے گا اور و یر ان جگہ کو آبا د کر ے گا ۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ جس گھر میں پانی گرایا ہو ا تھا اس کے اند ر داخل ہو ا ہے تو دلیل ہے کہ غمگین اور متفکر (متفکر : فکر مند ) ہو گااور اگر دیکھے کہ پیا لے کے صا ف پانی کو کتے کی طر ح پیا ہے تو دلیل ہے کہ عیش (عیش و عشر ت سے گز ارے گی: مز ے سے گز ارے گی) اور عشر ت سے زند گی گز رے گا ۔ لیکن ایسا کام کرے گاکہ بلا اور فتنہ میں پڑ ے گا اور مال کو تھو ڑا تھو ڑا کر کے لو گو ں کو بخشے گااور خیر ات میں خر چ کر ے گا۔
حضر ت جابر مغر بی ر حمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر پانی کو وقت پر زیا دہ ہوتے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس سال میں نعمت کی فر ا خی ہو گی او ر اگر پانی دیکھے اور زمین میں جذ ب ہو جائے تو دلیل ہے کہ عام لوگو ں کو سلامتی کی عافیت (عا فیت: آارم)حاصل ہو گی ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔و قیل یا ارض ابلعی ماء کہ و یا سما ء اقلعی و غیض الما ء( اور کہا گیا کہ اے زمین ! اپنے پانی کو نکل جا اور اے آسما ن ! بس کر اور پانی گہر ائی میں گیا ) اور اگر دیکھے کہ پانی لو گو ں کے سر وں پر چڑ ھ جاتا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس سال ملک میں نعمت اور فر ا خی ہو گی ۔ فر مان حق تعالیٰ ہے :۔ انا صینا الماء صبا (ہم نے پانی کو خوا ب اچھی طر ح گرایا)
اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں صا ف پانی ہے تو دلیل ہے کہ نعمت اور خوش عیشی پائے گا اور اگر دیکھے کہ گھر میں گد لے پانی پر کھڑ ا ہے تو پھر اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے ۔
حضر ت دانیا ل علیہ السلام نے فر مایا ہے کہ باغ اور زراعت کو دریا ؤ ں اور نہر وں سے پانی دینا غم اور اند وہ سے خلا صی اور مال کی دلیل ہے اور لو گو ں کو پانی دینا دین اور دیا نت اور نیک کامو ں کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پا نی میں جاتا ہے اور اس وقت اس کا حجم مضبو ط ہے تو دلیل ہے کہ حاکم کی طر ف سے کسی سخت کام می مشغو ل ہو گااور اس قو ل اس کام میں اور دوسر ے کا مو ں میں مقبو ل ہوگا۔ اور اگر صا ف پانی میں جائے اور اس کا جسم چھپ جائے تو قو ت دین اور تو کل بر خد ا اور استقامت ( استقا مت :ثا بت قد می ) کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پانی باغ میں جاتا ہے ، عورت یا کنیز ملنے کی دلیل ہے اور اگر اپنے اوپر صاف پانی کو گرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس سے خیر و منفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے اس پر گد لا پانی گر ایا ہے تو اس سے نقصا ن پانے کی دلیل ہے ۔
حضر ت جعفر صادق علیہ السلام نے فر مایا ہے کہ خواب کے اند ر پانی میں جانے کی تعبیر پانچ وجہ پر بتا تے ہیں ۔ اول یقین ۔دوم قوت ۔ سو م مشکل کام ، چہارم مصا حبت ( مصا حبت: دوستی ، محبت ، پیا ر ) پنجم ریئس شہر کی طر ف سے کو ئی کام ۔
یا درکھو کہ تعبیر باراں حر ف ب میں بیا ن کر یں گے اور آب چشمہ ۔ آپ چاہ اور آب جو ئے حر ف ج میں بیا ن کر یں گے اور آب دریا حر ف د میں اور آب رود حر ف ر میں اور آپ کا ر یز حر ف ک میں ۔ اسی تر تیب پر دوسر ے خوابو ں کو ہر ایک چیز کی تر تیب پر اس کی جگہ پر ذکر کر یں گے۔