تعبیرخواب

آبکا مہ ( تر ش پانی ) یا کا نجی

حضر ت ابن سیر ین ر حمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکا مہ کاخوا ب میں دیکھنا ر نج اور بیما ری کی دلیل ہے کہ اس کو پینا بیما ری کی دلیل ہے ۔
حضر ت کرما نی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرما یا ہے کہ آبکامہ کو ا گر گرتا ہو دیکھے یا اس میں سے کچھ نہ پیا ہو تو دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے بجا ت پائے گا اور اگر بیما ر ہے تو شفا پائے گا۔
حضر ت جعفر صادق ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ آبکامہ کا پینا پانچ وجہ پر ہے ۔ اول ، بیماری ۔ دوم ، غم ۔ سوم ،جھگڑ ا ۔ چہا رم حاجت ۔ پنجم ، عیا ل کے ساتھ لڑ ائی ،