تعبیرخواب

آتشین شر ارہ (آگ کی چنگاری)

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں شر ارہ آتش دیکھنا بر ی با ت ہے جو اسے پہنچے گی ۔ اگر آگ کے شر ارے اس پر بے قیا س پڑیں تودلیل ہے کہ محنت اور بلائے سخت میں گر فتا ر ہو گا۔
حضر ت کرمانی رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شہر یاکو چہ میں آگ کے شر ارے گر تے ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ جنگ اور فتنہ اٹھے گا اور اگر آگ کے شر ارے بہت بڑ ے بڑے دیکھے تو دلیل ہے کہ عذاب خد ا تعالیٰ اس کو یا ا س مو ضع کو پہنچے گا۔فر مان حق تعالیٰ ہے : انھا تری بشر ر کالقصر کانہ جملت صغر اَ(بیشک وہ آگ پھینکتی ہے چنگا ریا ں اور نچی محل کے بر ابر گو یا کہ وہ زرد اونٹ ہیں )
اگر دیکھے کہ آگ کے شر ارے لوگو ں میں گر تے ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ جنگ اور جھگڑ ا ہو گا ۔ آگ ڈالنا اور آگ سے کھیلنا بہت گالیا ں دینا ہوتا ہے ۔
حضر ت جابر مغر بی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ہاتھ میں آگ کا ٹکڑ ا لیا ہو ا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہی کام میں مشغو ل ہو گا اور اگر آگ کے ساتھ دھو اں دیکھے تو کام میں خو ف کی دلیل ہے ۔
اگر خوف میں دیکھے کہ آگ اس کے ہا تھ میں سر د ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ بادشا ہ کی خد مت میں مال حر ام حا صل کر ے گااور اگر دیکھے کہ اس آگ میں سے ایک ٹکڑ ا اور لوگو ں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے فعل سے لو گو کو رجن اور نقصان ہو گا اور لو گ اس کی دشمن ہو جائیں گے اور آگ پر کھانے کی چیز یں پکائے اور کھائے تو دلیل ہے کہ لو گو ں سے اچھی اچھی باتیں سنے گا۔
حضر ت جعفر صا دق ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں آگ کادیکھنا پچیس وجہ پر ہے (۱)فتنہ(۲)جنگ(۳)فساد(۴)خو ف (۵) خصو مت (خصومت:لڑائی جھگڑا)(۶)بر ی باتیں(۷) کام سے منع(۸) بادشا ہ کاغصہ (۹) عذاب (۱۰) نفاق (نفا ق : دشمنی ، بے اتفاقی) (۱۱) بے راہی(بے راہی: بے دینی ) علم اور حکمت (۱۳) ہد ایت کا راستہ (۱۴)مصیبت (۱۵) تر س(۱۶) جلنا(۱۷) خد مت بادشاہ(۱۸) طا عون(۱۹) سر سام(۲۰) آبلہ(۲۱) کشائش کار(۲۲) فضیلت (۲۳)مال حر ام(۲۴) روزی(۲۵) نفع۔