تعبیرخواب

الج (زعر ور)

الج (الج :ایک قسم کامیو ہ ہوتا ہے ، بعض کہتے ہیں کہ کنار یہی ہے) کو عربی میں زعر ور کہتے ہیں ۔ اگر کوئی شخص خو اب میں دیکھے کہ الج کھاتا ہے تو رنج اور بیماری کی دلیل ہے۔
حضرت کرمانی رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس الج ہے یا کسی کو دی ہے یا اس کو گھر کے باہر ڈالا اور نہ کھا ئی تو دلیل ہے کہ رنج اور بیماری سے امن ہوگا ۔ حا صل یہ ہے کہ خواب میں الج کا کھانا خیر اور فائد ہ نہیں دیتا ہے۔