تعبیرخواب

ابر و ہا (بھو یں )

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ابر و کا خواب میں دیکھنا دین ہے۔اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے ابر و پو رے بے نقصان ہیں تو دلیل ہے کہ اسکی زینت پو ری اور کامل ہیاور اگر دیکھے کہ اس کے ابر و گر گئے ہیں تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے
حضر ت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ابر و نہیں ہیں یا ان کے بال گر گئے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ ایک چیز کا ارادہ کر ے گاجس سیاس کے دین میں بد نا می اور فساد ہو گا اور اگر اس کے خلا ف دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی چیز کا قصد کرے گاجس سے نیک نامی اور دین کی اصلاح(دین کی اصلا ح ہو گی : دین کی بہتری ہوگی) ہو گی ۔ اگر دیکھے کہ اس کے ابر و سفید ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ ا س کا علم اور تحمل زیا دہ ہوگا، لیکن مال کانقصان ہوگا۔
حضر ت جابر مغر بی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر ایک ابر و کو گر اہو ا دیکھا اور دوسر ی کو اکھڑا ہوا دیکھا تو دلیل ہے کہ اس کے مال اور مرتبے میں نقصا ن پڑے گا۔ اور بعض کہتے ہیں کہ دین کی زینتکے نقصان پر ابر و کا گرنا اور اکھڑنا دلیل ہے۔
ابر یشم :