تعبیرخواب

اشک (آنسو )

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سر د آنسو بہتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص شادی اور خو شی دیکھے گا اور اگر معمو لی آنسو بہتے دیکھے تو لیل ہے کہ غمگین اور درد مند ہو گا اور اگر دیکھے کہ بغیر دونے کے اس کے چہرے پر آنسو ہیں تو دلیل ہے کہاس پر باتوں سے لوگ طعنہ ماریں گے اوراگر دیکھے کہ اس کی آنکھ میں بجا ئے اشک کے گر د اور خا ک جمع ہے تو دلیل ہے کہ اسی قد ر مال حلا ل بغیر رنج کے ملے گا اور اگردیکھے کہ آنسو اس کے چہر ے پر سے نکل رہیں تو دلیل ہے کہ وہ اپنے مال وعیا ل کے خر چہ پر لائے ۔ 
حضر ت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھو ں سے آنسو وں کادیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، شادی اور خو شی۔دوم ، غم و اندوہ ۔ سو م ، نعمت ۔ 
اشنا ن (اشنا ن : ایک قسم کی شو ر گھا س ہے جو شو رید ہ زمین میں آگئی ہے جب اس سے کپڑ ے دھو ئے جائے ہیں تو صابن کی طر ح سفید ہوجاتے ہیں اوراسی گھا س کو جلا کر اس کی سجی بنا تے ہیں اور پنجا