تعبیرخواب

اصلع (اصلع: فارسی زبا ن میں گنجے کو کہتے ہیں)(داغ سر)

اصلع فارسی زبا ن میں سر کے داغ کو کہتے ہیں ۔ حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص سر کے داغو ں والا خو اب میں دیکھے کہ اس کے سر کے بال اگ آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو تھو ڑا مال حا صل ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر داغ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا ۔ لیکن اگر عورت دیکھے کہ اس کے سر پر داغ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی زینت اور آرائش میں نقصا ن پڑے گا۔
حضر ت ابر ا ہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سر پر داغ دیکھنا سو دا گر کے لئے فائد ہ مند ہے اور پیشہ کا ر کے لئے کسب اور ضا عت ہے اور بادشاہ کے لئے فکر ہے اور عورت کے لئے زینت کے نقصا ن کا عث ہے۔