تعبیرخواب

بازو بند

حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اسکے بازومیں سنہر ی بازو بند ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھا ئیوں یا کسی اور سے نفر ت اور غم پہنچے گا۔اور اگر بازو بند چاند ی کاہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی یا بھا نجی کی شادی ہوگی۔
اور اگر یہ خو اب عورت دیکھے تومال و نعمت اور آرائش کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بازو بند چاندی یا آہن کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھا ئی سے قوت اور مد د ملے گی او ر اگر دیکھے کہ بازوبند ٹو ٹا یا ضائع ہوا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلا ف ہے۔