تعبیرخواب

پاچہ (پائے بکر ی وغیر ہ کے )

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خو اب میں دیکھے کہ بکر ی کے پائی کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ جس قد ر کھا یا ہے اسی قد ر نعمت ملے گی او گر دیکھے کہ گائے کے پائی کھایا ہے تو دلیل ہے کہ کھانے کے مطابق اس کے لئے اس سا ل میں نعمت کی فر اخی ہو گی۔
حضر ت جابر مغر بی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پائے کا خو اب میں کھا نا جس قد ر کہ کھایا ہے خاص کر کچا کھانے کی صو رت میں یتیمو ں کے مال کو کھانے کی دلیل ہے ۔