تعبیرخواب

پر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہیکہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پر وں کے ساتھ اڑتا ہے یعنی پر ند ے جیسے اس کے پر ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ پر وں کے اند ازے پر اس کو بز رگی اور سر دار ی ملے گی۔ اوربعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ خواب میں پر دیکھنے قوت اور پنا ہ ہیں ۔
حضر تابر اہیم کرما نی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرماے ہے کہ اگر کو ئی خواب میں دیکھے کہ پر وں کے ساتھ اڑتا سدہے تو دلیل ہے کہ سفرکو جائے گااور س کاکام نیک ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پر ند ے کے پر ہیں تو دلیل ہیکہ اسی قدر اس کو خیر و منفعت حا صل ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پر گر گئے ہیں تو دلیل ہے کہ بز رگی اور مر تبے سے گر ے گا اور مال کا نقصا ن ہو گا۔