تعبیرخواب

بر نج (چاول)

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں چاول دیکھنا مال ہے ۔ جو بقد ر چاول دیکھنے کے حا صل ہو گا۔
حضر ت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کو ئی شخص خواب میں دیکھے کہ پکے ہوئے چاول کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ مراد پو ری ہو گی اور خیر و نیکی پہنچے گی۔ اور اگردیکھے کہ پلا ؤ کھایا ہے تو زیا دہ بہتر ی اورنیکی کی دلیل ہے اور دودھ چاول کا کھانا نہا یت ہی بہترہے ۔اور اگر دیکھے کہ دہی چاول کھاتا ہے تواس سے غم و اندوہ کی دلیل ہے۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خوا ب میں چاولو ں کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول ، مال و دول۔ دوم، مراد کاحا صل ہونا۔سو م ، خیر و منفعت ہے جو اس کو پہنچے گی۔