تعبیرخواب

بقالی کردن(سبز ی فروشی)

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں بقالی کرنی کاموں میں کوشش اور معیشت کے لئے چیز وں کا حاصل کرنا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بقالی کرتا ہے تودلیل ہے کہ دنیا کے کاروبار اورکسب میں مشغول ہوگا اور جو کچھ کہ رکھتا ہے اسی قد ر متاع دنیا حاصل کرے گا۔
حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ بقالی کے سامان کو روپیہ پیسہ بیچتا ہے توغم و اند وہ کی دلیل ہے کیو نکہ روپیہ پیسہ کی تا ویل غم و اند وہ ہوتی ہے۔
حضر ت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خو اب میں بقالی کر نی تین وجہ پر ہے۔ اول ، کسب کرنا ، دوم ، نفع پانا ۔ سوم ، غم و اندوہ ۔ ااگر دیکھے کہ سامان کو روپیہ پیسہ کی عوض فر و خت کرتا ہے۔