تعبیرخواب

بلا نگینی(غلیل وغیرہ)

حضر ت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں بلا نگینی ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ اس کو کسی سے مد اور قوت نہ ہو گی۔ اوراگر خواب میں دیکھے کہ بلا بگینی نر م چوب سے ڈھو نڈی ہے تو اس کی تاویل اوپر بیا ن کئے گئے کے خلا ف ہے۔