تعبیرخواب

بلبلہ (صر احی)

حضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں بلبلہ دیکھنا کنیز ک ہے۔
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خو اب میں بلبلہ اس کی عورت ہے ۔ اوراگر خواب میں دیکھے کہ بلبلہ خرید ا یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کنیز ک خر ید ے گا یا عورت کرے گا۔ اوراگر دیکھے کہ اس بلبلامیں سے پانی پیتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت سے جما ع کرے گا۔ اوراگر خواب میں دیکھے کہ بلبلا ٹو ٹ گیا ہے تودلیل ہے کہ اس کی عورت یا کنیز ک مر ے گی۔