تعبیرخواب

بلو ر (شیشے کی مانند صاف شفاف پتھر)

بلو ر خو اب میں بے اصل عور ت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بلو ر ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تواس امر کی دلیل ہے کہ بے اصل عورت کرے گا۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اسکے پاس بلو ر ہے یا ضا ئع ہوگیا ہے تودلیل ہے کہ عورت کو طلا ق دے گایا اس سے اس کی عورت خود غائب ہوجائے گی۔
اور اگر کوئی شخص ’’خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سابلو ر ہے تودلیل ہے کہ اس کو عورتوں کی وجہ سے مال حاصل ہوگا ۔
حضر ت جابر مغر نی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بلو ر بیچتاہے ، بعض میں سوراخ ہیں اور بعض میں سوراخ نہیں ہیں ، تو اس امر کی دلیل ہے کہ بیو ہ عورتوں اور نے اصل کنو اری لڑکیو ں کی دلا لی کر ے گا۔