تعبیرخواب

بلو ط

ایک پہا ڑی درخت ہے ۔ حضر ت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ’’خوا ب میں بلو ط کو دیکھنا حلا ل کی روزی ہے جس قد ر کہ کھا یا جائے ۔
اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر میں بلو ط کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس سال میں بہت سامال او ر نعمت حاصل کرے گا۔ اگر جانے کہ وہ بلو ط اس کی ملک ہے اور اگر بلو ط اوروں کے گھر میں ہے تودلیل ہے کہ لوگ اس کے پاس اپنے مال بطو ر امانت رکھیں گے۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلو ط کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول ، روزی حلا ل ۔ دوم ، منفعت ۔ سوم ، نیک معاش۔