تعبیرخواب

بند ہ (غلام )

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ جو کو ئی نابا لغ غلام کو دیکھے کہ وہ بالغ(بالغ ہو گیاہے:جو ان ہوگیا ہے)ہو گیا ہے تودلیل ہے کہ آزاد ہو گا۔ اوراگر دیکھے کہ اپنے غلام کو آزاد کر دیا ہے تودلیل ہے کہ جلد ی دنیا سے جائے گا۔
اوراگر غلا م دیکھے کہ آقا کو اس نے فروخت کیا ہے تو دلیل ہے کہ محتا ج اورغم ناک ہو گا۔ اوراگر آقا دیکھے کہ غلا م کو بیچا ہے تو دلیل ہے کہ خو ش ہوگا۔