تعبیرخواب

بنفشہ

حضرت محمد بن سیر ین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں موسم پر بنفشہ کا دیکھنا دلیل ہے کہ عورت سے یا کنیز سے ا س کو کچھ ملے گایا لڑکا ہو گا ۔ اور اگر اس کو اپنے درخت سے جدا دیکھے تودلیل ہے کہ وہ شخص غم و اند وہ اٹھائے گا۔
خضرت ابر اہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر عورت دیکھے کہ بنفشہ اکھاڑا ہے اورشو ہر (شو ہر :خاوند)کو دیاہے تو دلیل ہے کہ شو ہر اسے طلا ق دے گا۔ اورا گر دیکھے کہ اس کو کسی نے بنفشہ کا دستہ دیا ہے تودلیل ہے کہ ان میں جدائی پڑے گی۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر مایا ہے کہ خواب میں بنفشہ کا درخت بدخواور ناساز گار (ناساز گار کنیز ہے :ناموافق لوند ی ہے )کنیز ہے۔