تعبیرخواب

صرافی کردن (صرافی کرنا )

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صراف عالم ہے ۔ اگر کوئی میں دیکھے کہ صرافی کرتا ہے ۔ تو تعبیر بیان کرنے والا نگاہ کرے کہ مسائل کی کیا مراد ہے ۔ اگر میں دیکھنے والا پار سا اور دیندار ہے ۔ دلیل ہے کہ جو کچھ دین کے موافق ہے اس کو پسند کرے گا۔ اور اگر مسائل کچھ لکھنا نہیں جانتا ہے دلیل ہے کہ صاحب حیران ہو گا اور خرافات میں مشغول ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ صرافی کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خیانت اور لوگوں کی غیبت میں مشغول ہو گا ۔ اور بیان کرتے ہیں۔ کہ میں صراف خرافات بکنے والا آدمی ہے کہ سب کچھ اپنے نقصان کیلئے کرتا ہے ۔