تعبیرخواب

صبر (ایلوا )

ایلوا میں ایسا عالم ہے کہ جس کی غرض علم سے مال کا کھینچا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے ایلوا کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس قسم کا عالم ہو گا اور اگر نہ کھائے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں ایلوا کھانا غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ جو اس کو پہنچے گا ۔