تعبیرخواب

صلوۃ و سلام (درود شریف)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دور شریف بھیجتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی مرادیں پوری ہوں گی اور اس پر روزی فراخ ہو گی اور عاقبت بخیر ہو گی ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر میں دیکھے کہ دور شریف بہت بھیجتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حج کرے گا۔
اور اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ آپ کے طریق بجا لائے گا۔