تعبیرخواب

ضنج (جھانجھ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں جھانجھ کلام باطل اور جھوٹ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سامنے جانجھ جاتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور باطل سے خوش ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ جانجھ کے ساتھ جنگ اور چغانہ بجاتے ہیں۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ جو اس جگہ والوں کو پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ جانجھ ٹوٹا ہے یا اس نے گرادیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کلام باطل اور جھوٹ سے توبہ کرے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ میں جانجھ بجانا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)بری خبر (۲)بے ہو دہ کام (۳)اسباب (۴)دنیا (۵)غم واندوہ ۔