تعبیرخواب

صندل (چندن)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ اس کے پاس صندل ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور ثنا کریں گے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس صندل سفید ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آڈمی سے عطا پلائے اور جس قدر اس کے پاس صندل زیادہ ہو گا۔ اسی قدر صاحب زیادہ منفعت پائے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صندل دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)تعریف اور شاباش(۲)خیر و برکت(۳)عزت اور رمرتبہ (۴)منفعت۔