تعبیرخواب

صورت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ اس کا چہرہ دوسری صورت میں بدل گیا ہے دلیل ہے کہ اس کے حالات دیکھی ہوئی صورت پر بدلیں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی صورت واپس آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا۔ اور اگر میں اپنی صورت اور ہی طرح کی دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس سے ہر ایک شخص منہ پھیرے گا۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں تصویر دیکھنا خدا تعالیٰ پر جھوٹ باندھنے والا دیکھتا ہے ۔