تعبیرخواب

صیقل

صیقل میں بادشاہ ہے اور بعض کے نزدیک بادشاہ کا وزیر ہے ۔ اگر دیکھے کہ صیقل کرتا ہے ۔ اگر اہل اصلاح سے ہے تو بادشاہی پائے گا یا بادشاہ کا مقرب ہو گا۔