تعبیرخواب

طاعون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایاہے کہ طاعون فتنہ اور بلا پر دلیل ہے ۔ اور اگر میں دیکھے کہ اس کے جسم پر طاعون کی بیماری ہے دلیل ہے کہ فتنہ اور بلا میں پڑے گا۔
حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ میں طاعون جنگ اور لڑائی کا میدان ہے ۔