تعبیرخواب

طعن (نیز مارنا)

اگر دیکھے کہ کسی نے نیزہ مارا ہے ۔ اور اس کے جسم میں گھس گیا ہے ۔ دیلل ہے کہ یہ آدمی اس زخم کے مطابق اس کی دشمنی اپنے دل میں رکھتا ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مییں نیزہ مارنا بری بات کہنا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کے نیزہ مارا ہے اور اس جگہ کو زخمی کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بات ستائے گا۔ اور اگر زخم نہیں لگا ہے ۔ تو اس کی تاویل خلاف ہے ۔