تعبیرخواب

طلح (کجھور کا پھول )

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ایک پھول کجھور کا یا دو تین لئے ہیں دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔
اور اگرد یکھے کہ پھول کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت بہت حاصل کرے گااور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کجھور کے بہت سے پھول ہیں۔ وہ نہ خود کھائے اور نہ کسی کو دئیے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا مال لے گا اور آخر کار خوش ہو گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ کہ میں کھجور کا پھول چار وجہ پر ہے ۔ (۱)فرزند (۲)رحمت (۳)منفعت(۴)چھین کر مال لینا ۔