تعبیرخواب

ظہور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں طنبور بجاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس جگہ غم اور مصیبت ہو گی ۔ اور اگر دیکھا کہ اس کا طنبور ٹوٹ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔ اور اگر بیمار دیکھے کہ طنبور بجاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے طنبور کی آواز سنی ہے ۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ باتیں سن کر خوش ہو گا۔