تعبیرخواب

عاریت کردن (عاریت کرنا )

حضرت ابن سیرن رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کوئی چیز کسی کو عاریت دی ہے ۔ اگر وہ چیز پسندیدہ ہے ۔ تو دونوں کے ثبوت محبت پر دلیل ہے ۔ اور اگر ایسی چیز ہے ۔ کہ جس کو پسند نہیں کرتے ہیں۔ تو اس کی تاویل اچھی نہیں ہے ۔