تعبیرخواب

عاشق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ عاشق اور حریص ہے ۔ تو فساد اور بدی پر دلیل ہے اگر چیز حلال اور اچھی ہے ۔ تو خیرواصلاح پر دلیل ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ کسی خوبصورت پر عاشق ہوا ہے ۔ اگر اس عشق میں حرام کی نیت ہے ۔تو شروفساد پر دلیل ہے ۔ اور اگر نیت حلال ہے تو خیر و اصلاح پر دلیل ہے ۔
حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ معشوق سے دل کر مراد پائی ہےء تو خیر اور منفعت پر دلیل ہے ۔