تعبیرخواب

عزل(کام سے معطل ہونا)

اگر خواب میں دیکھے کہ کسی بوڑھے کو معطل کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بے حرمتی دیکھے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی جوان کو معزول کیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ کوئی سردار معزول ہوا ہے تو دین کی صلاح پر دلیل ہے ۔ اور اھر کسی کام سے معطل کیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ برائی سے اپنا ہاتھ روکے گا اور اصلاح کا راستہ اختیار کرے گا ۔