تعبیرخواب

عصار(نچھوڑنے والا،تیلی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ چیزوں کو نچوڑ رہا ہے ۔ دلیل ہے کہ با تعریف کام میں مشغول ہو گا اور اس کا نام نیکی اور بھلائی سے مشہور ہو گا ۔