تعبیرخواب

عطرعطر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس خوشبو ہے اور اس کا علم ہے اور خود عالم شخص ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو گا ۔ اور اگر صاحب خواب مال دار ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگرخواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عطر ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے اور آفرین کہیں گے ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عطر کا دیکھنا نو وجہ پر ہے ۔ (۱)نیک تعریف(۲)نیک بات(۳)علم نافع(۴)نیک طبیعت(۵)مجلس علم(۶)مرد سخی(۷)عقلمند شخص(۸)پاک دین(۹) اچھی خبر۔حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس خوشبو ہے اور اس کا علم ہے اور خود عالم شخص ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو گا ۔ اور اگر صاحب خواب مال دار ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگرخواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عطر ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے اور آفرین کہیں گے ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عطر کا دیکھنا نو وجہ پر ہے ۔ (۱)نیک تعریف(۲)نیک بات(۳)علم نافع(۴)نیک طبیعت(۵)مجلس علم(۶)مرد سخی(۷)عقلمند شخص(۸)پاک دین(۹) اچھی خبر۔