تعبیرخواب

عناب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس عناب ہیں ۔ اور ان کو کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو عناب دئیے ہیں ۔دلیل ہے کہ اس سے اس شخص کو مال پہنچے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ درخت سے عناب جمع کرتا ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قدر مال کو رنج اور تکلیف سے حاصل کرے گا ۔