تعبیرخواب

عنقا(ایک ساز ہے)

عنقا یک قسم کا باجہ چنگ اور بربط جیسا ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ عنقا کو بجاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور بے ہودہ بات سے خوش ہو گا ۔
اگر بیمار دیکھے کہ عنقا ٹوٹا ہے ۔ یا اس نے گرا دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور محال سے توبہ کرے گا ۔ اور اگر بیمار د دیکھے کہ عنقا کو بجاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ بیمار جلد ی مرے گا