تعبیرخواب

عید

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کسی عقل مند سے کام پڑے گا ۔ اور اگر رمضان شرید کی عید دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی عابد اور زاہد سے ہو گی ۔ اور اس سے دین کا نفع حاصل کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ عید ہے اور لوگ بن سنور کر نکلے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اگر قیدی ہے تو خلاصی پائے گا ۔ اور اگر اہل عزت اور شرف سے ہے تو مرتبہ اور زیادہ ہو گا ۔