تعبیرخواب

عاشورا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں عاشورے کا دن دیکھے ۔ دلیل ہے کہ مراد کو پہنچے گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی(آج میں اپنا دین تم پر کامل کر دیا اور اپنی نعمت تم پر پوری کر دی )
اور اگر خواب میں سال یا مہینہ یا دن کا شروع دیکھے ۔ دلیل ہے کہ وہ سال یا مہینہ یا ن اس پر مبار ک ہو گا ۔ اور خیرو صلاح پر دلیل ہے