تعبیرخواب

غلبہ کردن(غالب آنا)

غلبہ کردن ، غالب آنا ، حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اپنے دشمن پر غالب آیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا ۔اور اگر خلاف دیکھے تو دشمن غالب آئے گا ۔