تعبیرخواب

غم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں غم شاد ی اور خوشی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ غمگین ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ خوشی پائے گا اور اپنی مرادات کو پہنچے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ غمگین ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ غم سے رہائی ہوئی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے