تعبیرخواب

غنیمت (لوٹ کامال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں غنیمت پانا اگر کافر وں کال دلیل ہے کہ نرخ کراں ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ مسلمان کافروں کے ملک سے غنیمت لائے ہیں ۔ دلیل ہے کہ جس ملک میں غنیمت لائے گا نعمت ہو گی اور نرخ کی ارزائی ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ کافر مسلمان کے ملک سے غنیمت لائے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر غنیمت حاصل ہو گی ۔