تعبیرخواب

فال گرفتن(شگون لینا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ فال کی ہے اور فال نیک اتری ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ فال گیری کا کام کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ بہت سے کھوپرے کھائے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں فال لینا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)دشمن پر فتح پانا(۲)مراد(۳)ضرورت کا پورا ہونا ۔ فال خواہ نیک ہو یا بد ۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے ۔