تعبیرخواب

فام(نقش)

فام ، نقش، اژرنگ ، حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے چہرے پر نقش ہے دلیل ہے کہ حج کرے گا اور نماز قضا ہے تو ادا کرے گا ۔ اور اگر اس کے ذمے امانت ہے تو ادا کرے گا اور اگر قرض دار ہے تو قرض کرکے ادا کرنے پر دلیل ہے ۔